تحصیل خانپور رہنماء پاکستان تحریک انصاف کا کارنر میٹنگ سے خطاب

 
0
237

ہری پور 12 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): تحصیل خانپور رہنماء پاکستان تحریک انصاف جناب یوسف ایوب خان اور امیدوار تحصیل ناظم تحصیل خانپور راجہ شہاب سکندر کی الیکشن مہم کے سلسلے میں مسعود الہی کی طرف سے انقعاد کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ۔