وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا

 
0
165

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے خلاف اعتمادکاووٹ اور عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قانونی ٹمو کا اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پرغور ہوگا۔

دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کا بھی اجلاس طلب کیا ہے، جس مںت ملکی سااسی صورتحال پر بھی بات ہوگی۔