توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کے حصول کیلئے شہری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

 
0
124

قیام پاکستان سے اب تک سربراہان مملکت کو بیرون ملک سے کتنے تحائف ملے؟ توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کے حصول کیلئے شہری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ ابوزر سلمان نیازی کی طرف سے دائر درخواست میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور انفارمیشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قیام پاکستان سے اب تک سربراہان مملکت کو بیرون ملک سے کتنے تحائف ملے؟

توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کے حصول کیلئے شہری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزرائے اعظم اور صدور کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات فراہم کی جائیں ،

تحائف کی مارکیٹ ویلیو اور لگائی گئی قیمت کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں ،

انفارمیشن کمیشن پہلے ہی توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے چکا ہے،

انفارمیشن کمیشن کے 29جون 2022کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے،

ابوزر سلمان نیازی کی طرف سے دائر درخواست میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور انفارمیشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے