اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے فوگ کے باعث ڈائیورٹڈ فلائیٹس کا پلان ترتیب دے دیا

 
0
117

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے فوگ کے باعث ڈائیورٹڈ فلائیٹس کا پلان ترتیب دے دیا،
اسلام آباد ائرپورٹ 33 ڈائیورٹڈ فلائیٹس اپریٹ ہوں گی، ڈائیورٹڈ فلائیٹس میں 16 پروازوں کی روانگی اور سترہ کی آمد شامل ہیں،ڈائیورٹڈ فلائیٹس شیڈولڈ فلائیٹس کے علاوہ ہیں ،
ڈائیورٹڈ فلائیٹس آپریشن کے تحت 4 ڈیپارچر فلائیٹس اپریٹ ہوچکیں ،
ڈیپارچر فلائیٹس پر 607 مسافر اور عملہ کے 29 ارکان سوار تھے،
اس طرح 3 ڈائیورٹڈ فلائیٹس کی ارائیول/آمد بھی ہوئی ،
ڈائیورٹڈ ارائیول فلائیٹس کے ذریعے 650 مسافر اور عملہ کے 29 افراد اسلام آباد پہنچے
ترجمان کے مطابق اسلام آباد آنے والے 650 مسافر بسوں کے ذریعے لاہور روانہ ہوگئے۔