ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

 
0
159

اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا۔موجودہ کیلنڈر سال کے دوران تیل اور گیس کی یہ پندرہویں دریافت ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق دریافت سے تیل اور گیس کی درآمدات پر انحصار میں کمی واقع ہو گی،