قومیاسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور قمر زمان کائرہ کا ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال By TNS World - December 29, 2022 1:40 pm 0 110 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر برائے کشمیر امور قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارت امور برائے کشمیر و گلگت بلتستان کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔