پنجاب کے متعدد علاقوں میں آج بھی شدید دھند

 
0
123

پنجاب کے متعدد علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ہے۔

لاہور ملتان روڈ فیض پور سے ننکانہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار شیخوپورہ تک بند ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔