ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی گھرپرفائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

 
0
164

ڈیرہ بگٹی کے علاقے شاہی پٹ میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آوروں کا ایک ساتھی بھی زخمی ہوا ہوگیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔