مریم نواز کا آپریشن، فواد چوہدری کا نیک تمناؤں کا اظہار

 
0
154

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے مریم نواز کو مینشن کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا لکھا کہ آپ جلد صحتیاب ہوجائیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن ہوا تھا۔