اسلام آباد(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط،، ڈپٹی کمشنر ، آئی جی کی تبدیلی کا مراسلہ

 
0
197

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط
الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔