حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کردی ،نوٹیفکیشن جاری

 
0
707

اسلام آباد اگست 06.(ٹی این ایس ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اوکٹین پر جی ایس ٹی کی شرح 23.5سے کم کر کے20.5فیصد ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 40 سے کم کرکے 35.5فیصد کر دی گئی۔ یادرہے کہ حکومت نے یکم جولائی کو بھی جی ایس ٹی کی شرح میں ردو بدل کی تھی۔