اسلام آباد (ٹی این ایس) ‏یہ کوئی موبائل کی دکان نہیں بلکہ قومی اسمبلی میں ایم این ایز سے موبائل ضبط کئے جا رہے ہیں تاکہ کوئی قومی اسمبلی کے اندر ویڈیو نہ بنائے

 
0
34

‏یہ کوئی موبائل کی دکان نہیں بلکہ قومی اسمبلی میں ایم این ایز سے موبائل ضبط کئے جا رہے ہیں تاکہ کوئی قومی اسمبلی کے اندر ویڈیو نہ بنائے

ان کا یہ حال ہے تو عام پاکستانی انسان کا کیا ہوگا پاکستان میں اعلی عدلیہ سوچنے کی بات ہے