اسلام آباد (ٹی این ایس) بغیر نمبر موٹرسائیکلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

 
0
52

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی ٹریفک ماجد اقبال ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں ایس پی ٹریفک کی خود مانیٹرنگ، بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر والےموٹرسائیکلز سواروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی