راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا اے پی ایس سکول پاسبان، ویسٹرج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی سیشن کا انعقاد

 
0
8

راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا اے پی ایس سکول پاسبان، ویسٹرج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی سیشن کا انعقاد طلباء کو لین ڈسپلن، سگنلز کی اہمیت اور سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔
مقصد،بچوں کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنانا ہے۔