اسلام آباد (ٹی این ایس) اوپن ڈور پالیسی ہر شہری کی آواز ہمارے لئے اہم ہے

 
0
30

اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل و شکایات ازخود سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم دیتے ہوئے احکامات جاری کئے۔