اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ

0
8

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ
شہر کو محفوظ بنانے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے افسران کو مختلف ٹاسک سونپے گئے۔ تمام غیر قانونی مقیم افغانیوں کے حوالے سے کارروائی،قبضہ مافیا،غیر قانونی اسلحہ اور اس کی نمائش میں ملوث ملزمان کے خلاف موثر کارروائیاں کریں