راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 15 منشیات سپلائر گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں