پی ٹی آئی کے44 ممبران قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

 
0
129

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی الیکشن کمیشن کواستعفے واپس لینے کی درخواست دیدی۔

تحریک انصاف رہنمائوں نے کہا کہ 44اراکین قومی اسمبلی اپنی درخواست واپس لے رہے ہیں۔ ،سپیکر اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفے واپس لینے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر سپیکر ہمارے استعفے منظور کرتے ہیں تو ہمیں ڈی نوٹیفائی نہ کیا جائے ۔