کسٹمز کلیکٹوریٹ اسلام آباد نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی

 
0
121

اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹمز کلیکٹوریٹ کے اہلکاروں نے شہری سے 60ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے ،

شہری لائب علی کو سیرین ائیر کی فلائٹ ای آر 703سے آف لوڈ کیا گیا

ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے باعث ائیرپورٹس پر کسٹمز حکام نے الرٹ جاری کیا ہوا ہے