الیکشن کمیشن نے  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

 
0
357

اسلام آباد 10 اگست (ٹی این ایس ) الیکشن کمیشن نے  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے دائر درخواست کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کے توہین عدالت کا اختیار انہیں حاصل ہے ۔عمران خان کے معاملے میں آج انہوں نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔