انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

 
0
111

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے رہی۔

آج بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 28 پیسے سستا ہوکر 275 روپیکا ہوگیا۔