صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو طلب کرلیا

 
0
167

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ

  بروز بدھ کو طلب کرلیا۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جوبلی  منانے کی مناسبت سے طلب کیا گیا ہے۔ سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے جو 17 مارچ تک جاری رہے گا۔