سیالکوٹ ، مشکوک پارسل نے انتظامیہ کو چکرا کررکھ دیا، خاتون کے اعضاء برآمد

 
0
185

بس اڈے میں مشکوک پارسل نے انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا ، جنرل بس اسٹینڈ

سے مشکوک پارسل سےخاتون کے جسمانی اعضاء ملے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشکوک پارسل سے ملنے والے خاتون کے جسمانی اعضاء کو ڈی این اے کے لیے لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔کراچی بنارس سے انسانی بازو اور دھڑ ملنے کا واقعہ، لاش کی شناخت کرلی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی عمر 25سے 30 سال کے درمیان ہے، بس اسٹینڈ پر کام کرنے والے تمام عملے کا ڈیٹا لیا جارہا ہے۔اس کے علاوہ تحقیقات کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مدد لی جارہی ہیں۔