وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے

 
0
455

وزیراعظم میاں شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا

افتتاح کریں گے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔منصوبوں کے افتتاح و سنگ بنیاد کی تقریب دن 11 لاہور میں ہوگی۔