یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

 
0
108

سابق وزیر صحت پنجاب اور پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور سی سی پی او کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی خفیہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں یاسمین راشد سپریم کورٹ کی بحالی کے فیصلے کے بعد غلام محمود ڈوگر کو فون کرتی ہیں ان سے پوچھتی ہیں کہ آپ کے آرڈر ہوگئے ہیں۔جس پر سی سی پی او کہتے ہیں کہ ابھی نہیں ملے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ عمران خان صاحب آپ کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہیں۔ اور کیا آج کی رات ہماری خیریت سے گزر جائے گی۔