نجم سیٹھی کی اچانک طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

 
0
148

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی اچانک طعبیت خراب ہوگئی انہیں لاہورکے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی گیسٹرو انفکیشن کے عارضہ میں مبتلا ہیں جس کا علاج جاری ہے نجم سیٹھی پہلے ہی دل کے بھی مریض ہیں اور سٹنٹس بھی ڈالے جا چکے ہیں ۔