ایم سی آئی ، ڈی ایم اے میں کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا

 
0
114

ایڈیٹر انوسٹی گیشن میونسپل کارپوریشن اسلام آباد کے ذیلی ادارے ڈی ایم اے میں ایک اور کرپشن کا کیس سامنے آگیا ۔ ڈی ایم اے کے آفیسران جی جانب سے آئی ایٹ میں کارٹ لگانے کی اجازت دی گئی تھی جس کی مد میں بھاری رشوت لینے کا انکشاف ہوا جبکہ بعدازں لائسنس کینسل کردیا گیا ۔اس بابت ایڈیشنل کمشنر ایسٹ نے محکمانہ انکوائری کی جس میں ذمہ دارانہ کا تعین کیا گیا ، بعد ازاں ڈپٹی ڈی جی ایڈمن ، ایچ آر ، لیگل کی جانب سے ایف آئی اے کو انکوائری رپورٹ کے ہمراہ مراسلہ بھیجا گیا ہے کہ متعلقہ ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے