زمین کے معاملے میں جعل سازی،سردار حسنین بہادر دریشک کے خلاف انکوائری شروع

 
0
715

ڈیرہ غازی خان :محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان کا کرپشن کے خلاف اہم اقدام- اڈھائی سو کنال سے زائد کی اراضی کا جعلی خرد برد کے ذریعے جعل سازی کا انکشاف- علاقے کے بااثر افراد اور انڈس شوگر ملز کے مالکان کا زمین ہتھیانہ- سردار نصراللہ دریشک کے فرزندان سردار حسنین بہادر دریشک اور دیگر مفاد کنندہ ہیں – محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے معاملہ کی جانچہ پڑتال کا آغاز کردیا۔