ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے محمد حنیف کو ڈپٹی ڈائریکٹر ماسٹر پلان سی ڈی اے تعینات کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )کے گریڈ18کے آفیسر محمد حنیف کو ڈپٹی ڈائریکٹر ماسٹر پلان سی ڈی اے تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔