جہانگیر ترین سے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی ملاقات

0
138

جہانگیر ترین سے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی ملاقات

ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں میاں منظور وٹو کے صاحبزادے میاں خرم وٹو بھی موجود تھے ،ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے