بارش کے ساتھ ساتھ طوفان

 
0
74

بارش کے ساتھ ساتھ طوفان تھانہ شمس کی حدود گولڑہ موڑ بجلی کی تاروں پے سائن بورڈ سے پینا فلیکس پھٹ کر بجلی کی تاروں سے ہٹک گیا جس سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ ہو سکتا ہے سائن بورڈ واپڈا این ایچ اے سی ڈی اے کی ملی بھگت سے یہ سائن بورڈ  لگائیں جاتے ہیں