*بار کونسل لاہور کے وکلاء کا جناح ہاؤس کا دورہ *

 
0
71

“قائد کا گھر قومی اثاثہ تھا، جس کی تباہی دردناک اور تکلیف دہ امر ہے “
(وکلأ رہنما)

وکلاء کا کہنا تھا کہ :
قائد کا گھر قومی اثاثہ تھا، جس میں تباہی کرنا بہت دردناک اور تکلیف دہ امر ہے۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وکلاء نےکہا کہ
قائد کے گھر آتش زدگی کرنے والے عناصر دہشت گرد اور ملک دشمن جرائم پیشہ لوگ ہیں”

9 مئی کو تمام شہروں میں ایک مخصوص ادارے کو ٹارگٹ کرنا، بیرونی ایجنڈے کا حصہ ثابت ہوتا ہے

وفد نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ :
پاک فوج اور قائد کے گھر پر حملہ کرنے والے کسی صورت پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتے، اُن تمام شرپسندوں اور ماسٹر مائنڈز کو بے نقاب ہونا چاہیے

ہم تمام وکلاء برادری کی طرف سے یقین دلاتے ہیں کہ ہمیشہ پاک افواج کے ساتھ کھڑے رہیں گے

وکلاء کے وفد نے مطالبہ کیا کہ :
9 مئی دہشت گردی کرنے والے تمام عناصر کو قانون کے مطابق بلاامتیاز اور بلاتاخیر سزا ملنی

جناح ہاؤس میں تباہی کے مناظر شرانگیزی اور سنگین دہشتگردی کی عکاسی کرتے ہیں
پچیس کروڑ عوام منتظر ہے کہ شرپسند بلوائیوں کو کڑی سزا دی جائے
(وکلاء)

” میں پاکستان اور جناح کی بیٹی ہونے کے ناطے ان تمام ماؤں سے شرمندہ ہوں جنہوں نے لازوال قربانیاں دی
(خاتون وکیل)
افسوس ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہم میں سے ہی دشمن ہونگے جو ہم پر حملہ آور ہونگے، پاکستان پر حملہ آور شر پسند عناصر کبھی پاکستان کے بیٹے نہیں ہو سکتے”
(خاتون وکیل)