عمران خان پر قاتلانہ حملہ، صاحبزادے والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے

 
0
128

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہونے کے بعد دونوں صاحبزادے والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
قاسم اور سلیمان اس وقت زمان پارک پہنچ چکے ہیں جہاں بیٹوں نے اپنے والد سے ملاقات کی اور ان عیادت بھی کی۔