صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر ہاوس پشاور آمد

 
0
72

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر ہاوس پشاور آمد،
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے قائمقام گورنرخیبرپختونخوا مشتاق احمدغنی نے ون آن ون ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبہ میں امن و امان سمیت مجموعی صورتحال سمیت صوبائی حکومت کے عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں اورضم قبائلی اضلاع کیلئے صوبائی حکومت کے عوامی مفاد کے اقدامات و امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں قوانین سازی اور پارلیمانی امور بھی زیر بحث رہے۔