پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی کرسٹل اور آئس برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز

 
0
54

اوتھل المعراج ہوٹل کے قریب مشکو ک گاڑی کو رکنے کا اشارہ۔ترجمان کوسٹ گارڈز
گاڑی کا پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑی چھوڑکر فرار۔ترجمان کوسٹ گارڈز
گاڑی کی تلاشی لینے پر4.5کلوگرام کرسٹل اور5کلوگرام آئس برآمد۔ترجمان کوسٹ گارڈز

پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت1.23 ملین ڈالرکے لگ بھگ۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی شق اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز