مانسہرہ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر اے ایس پی نایاب معز کا گذشتہ رات گئے کیوآر ایف ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں مختلف ڈیروں پر چھاپے۔

 
0
59

مانسہرہ

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر اے ایس پی نایاب معز کا گذشتہ رات گئے کیوآر ایف ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں مختلف ڈیروں پر چھاپے۔

فحاشی کی محفل سے مرد و خاتون گرفتار ، شراب کی بوتلیں اور ڈانسنگ پلز برآمد

تھانہ سٹی میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔