باجوڑ (ٹی این ایس)باجوڑ دھماکا؛ باپ بیٹا دونوں ایک ساتھ شہید

 
0
308

 باجوڑ دھماکے میں مقامی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام حاجی مجاہد اور ان کے بیٹے ضیاء الدین بھی شہید ہوگئے تھے۔
خودکش حملے کے بعد دونوں گھر واپس نہ آئے، دونوں باجوڑ ورکر کنونشن میں گزشتہ روز شرکت کرنے گئے تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی ف کے ورکر کنوشن کے دوران خود کش دھماکا ہوا جس میں اب تک 44 افراد شہید ہوچکے ہیں