ڈیرہ اسماعیل خان (ٹی این ایس): سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ،تین دہشتگرد ہلاک

 
0
57

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی کے محلہ رانازائی میں سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ

مقابلے میں 3 شر پسند ہلاک تاہم سیکورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ڈی ائی حان پولیس کی بھاری نفری طلب علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،ذرائع