ضلع مظفر گڑھ (ٹی این ایس): ضلع مظفر گڑھ سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ کے سئنیر کلرک محمد شفیع اپنے آفس میں شر عام شراب پی رہا ہے

 
0
119

ضلع مظفر گڑھ

سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ کے
سئنیر کلرک محمد شفیع اپنے آفس میں شر عام شراب پی رہا ہے

اس کا کوئی نوٹس لیا جائے گا معتبر ادارے ایجوکیشن میں جب کھلے عام شراب نوشی کی جائے گی تو پھر اس ادارے کے سربراہ کا کیا حال ہوگا جو اپنے آفس کو نہیں سنبھال سکتا وہ پورے ضلع کیا سنبھالے گا