شمالی وزیرستان(ٹی این ایس) : فوجی کانوائے پر خودکش حملہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید،3زخمی

 
0
109

شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ حمید اللہ چیک پوسٹ کے قریب فوجی کانوائے پر خودکش حملہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان خودکش حملہ میں ایک سکیورٹی شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اضافے کا امکان ہے۔