تنگوانی(ٹی این ایس) : کندھ کوٹ ایس ایچ او یرغمال کشمور تھانہ کا ایس ایچ او گل محمد مھر اپنے دو پولیس اہلکاروں سمیت ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال

 
0
123

تنگوانی کندھ کوٹ ایس ایچ او یرغمال کشمور تھانہ کا ایس ایچ او گل محمد مھر اپنے دو پولیس اہلکاروں سمیت ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال ایس ایچ او گل محمد مھر کشمور کے مغوی فرحان سومرو کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے میں گئے تو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا لیا مغوی تو بازیاب نھیں ہوسکا مگر ایس ایچ او دو پولیس اہلکاروں ڈاکوؤں قید کر لئیے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کے یرغمال ہونے کے بعد علاقے میں خوف کا سما چھا گیا واضع رہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایس ایچ او گل محمد مھر ڈاکوؤں کے فائرنگ سے زخمی بھی ہوئے تھے اس وقت کی ضلعی بھر کی نفری کچے کے علاقے میں موجود ہے بھت جلد ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا جائے گا، ایس ایس پی