راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 
0
143

راولپنڈی

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، خواتین پولیس افسران کو ہراساں کرنے ، اور کرپشن کے بد ترین الزامات کا سامنا ، انکوائری جاری ، بھینس ، گھوڑے اور بکرے بھی تحفوں اور رشوت میں لیئے گئے ،