کراچی( ٹی این ایس )انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

 
0
180

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے پر بند ہوا۔
آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا