اسلام آباد( ٹی این ایس )سنیچنگ کی واردات کے دوران چینی ایمبیسی کا اہلکار فائرنگ سے زخمی ،ہسپتال منتقل

 
0
145

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقہ آئی ایٹ ٹو صاحبزادہ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق الشفا ہسپتال کے پاس سنیچنگ کی واردات کے دوران فائرنگ ہوئی ،
چائنیز ایمبسی کا ایک اہلکار جس کا نام yehjianfu ہے میزان بینک سے کیش نکلوا کر نکلا
صاجزاداہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی نمبر 549APG ICT XLI روک کر کیش چھیننے کی کوشش کی ۔
چائنیز کی طرف سے مذاحمت کی وجہ سے نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کیا گیا
ایک فائر چائنیز ایمبیسی کے پیٹ میں لگا اور ایک اس کی ٹانگ میں لگا۔
نامعلوم افراد کیش چھینے بنا فرار ہو گئے ،چائنیز کو شفا ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ۔
پولیس مزید تفتیش عمل ہے