ہری پور (ٹی این ایس )محکمہ ایکسائز کی بڑی کاروائی منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 
0
247

 ہری پور گرفتار ملزم پولیس اہلکار ہے اور آئس سمگل کر رھا تھا ایکسائز پولیس
ملزم عدیل ظفر کے خلاف 9cc کا مقدمہ درج کر لیا گیا ایکسائز پولیس ایبٹ اباد
ملزم کو حطار موٹروے انٹر چینج کے پاس سے گرفتار کیا گیا ایکسائیز پولیس