قومی ہری پور(ٹی این ایس)ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی By TNS World - July 26, 2023 2:54 pm 0 163 Share on Facebook Tweet on Twitter ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر 7 تندوروں کو سیل کر دیا گیا اور ملزمان کو حوالہ پولیس کر دیا گیا۔