راولپنڈی(ٹی این ایس) ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن میڈم تابندہ سلیم سے آج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نبیلہ شاہد نےراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انکی ہارٹ سرجری کے لیے داخل ہونے پر ان کی عیادت کی

 
0
190

 ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن میڈم تابندہ سلیم سے آج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نبیلہ شاہد نےراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انکی ہارٹ سرجری کے لیے داخل ہونے پر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ انہیں جلد رو بصحت کرے تاکہ وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کر سکیں