الیکشن ڈیوٹی کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

 
0
368

راولپنڈی ، جولائی 29 (ٹی این ایس):  الیکشن ڈیوٹی کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

پچپن سالہ اہلکار چوہدری اختر کلر سیداں کا رہائشی تھا

الیکشن ڈیوٹی کے دوران ٹریفک حادثے میں زخمی ہوا

چوہدری اختر سی ایم ایچ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا