چیف جسٹس نے کالج فارویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹرعظمیٰ کوعہدےسےفارغ کردیا

 
0
464

کرنےوالےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےڈین کےمتعلق بھی رپورٹ طلب

‏لاہور، جولائی 29 (ٹی این ایس):کالج فارویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری کےخلاف کیس کی سماعت،چیف جسٹس نے وائس چانسلرڈاکٹرعظمیٰ کوعہدےسےفارغ کردیا۔

‎اس موقع پر چیف جسٹس  نے  ڈاکٹر عظمیٰ سے مخاطب ہوکر کہا کہ رپورٹ آپ کےخلاف آئی ہے‏یونیورسٹی میں سینئرپروفیسرکووائس چانسلرتعینات کیاجائے۔

‏عدالت نےسفارش کرنےوالےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےڈین کےمتعلق بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

عدالت نے30روزکےاندرنیاوائس چانسلرتعینات کرنےکی ہدایت کردی