راولپنڈی (ٹی این ایس) تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت دو ملزم گرفتار ساتھی فرار اسلحہ برامد گرفتار ملزمان قبل ازیں ڈکیٹی سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ساتھی کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے













